’باجوڑ سے بلخ تک‘: خصوصی ڈاکیومینٹری video " /> ’باجوڑ سے بلخ تک‘: خصوصی ڈاکیومینٹری video " /> ’باجوڑ سے بلخ تک‘: خصوصی ڈاکیومینٹری video " /> ’باجوڑ سے بلخ تک‘: خصوصی ڈاکیومینٹری video " /> ’باجوڑ سے بلخ تک‘: خصوصی ڈاکیومینٹری – لراوبر ویب پاڼه
کور / راپور / ’باجوڑ سے بلخ تک‘: خصوصی ڈاکیومینٹری video

’باجوڑ سے بلخ تک‘: خصوصی ڈاکیومینٹری video

تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ ملا صوفی محمد سن دو ہزار ایک میں پاکستانیوں کا ایک لشکر لے کر امریکہ کے خلاف جہاد کے لیے افغاسنتان چلے گئے تھے۔ وہ خود تو واپس آ گئے لیکن ان کے ساتھ جانے والے سینکڑوں لوگوں کو کچھ پتا نہیں چلا۔ ملا صوفی محمد کو افغانستان سے واپسی پر گرفتار کر لیا گیا تھا لیکن حال ہی میں ایک معاہدے کے تحت انھیں رہا کر دیا گیا ہے ـ لیکن وہ جو واپس نہیں آئے ان کے ساتھ کیا ہوا۔ دیکھیے سمیرا اسلم کی خصوصی ڈاکیومینٹری: ’باجوڑ سے بلخ تک‘  


 




آپ کا براؤزر ایکٹو ایکس ونڈوز میڈیا پلئیر کو سپورٹ نہیں
کرتا۔