کور / تازه خبرونه / چوہدری کو کوئٹہ لے جا کر نظر بند کئے جانے کا امکان

چوہدری کو کوئٹہ لے جا کر نظر بند کئے جانے کا امکان


باخبر ذرائع کے مطابق معزول چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری کو کوئٹہ لے جا کر نظر بند کیا جا رہاہے۔ سینئر صحافی عمر چیمہ کے مطابق معزول چیف جسٹس نے بتایا ہے کہ انہیں پیغام ملا ہے کہ ان کو آج کوئٹہ منتقل کر کے نظر بند کئے جانے کا امکان ہے۔ جسٹس افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ اگر انہیں کوئٹہ منتقل کیا گیاتو وہ اس کی مزاحمت کریں گے۔